Al-Bayan
Arabic size
ا
Urdu size
ا

Surah Al-Fatihah

The Opening • 7 Ayahs • Meccan

star

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

1

شروع اللہ کے نام کے ساتھ جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے

الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ

2

حقیقی تعریف اللہ ہی کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا ربّ ہے

الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

3

رحمان اور رحیم ہے

مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ

4

روز‏‏‌ جزا کا مالک ہے

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

5

(اے اللہ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ

6

سیدھے راستے کی طرف ہماری رہنمائی فرما

صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ

7

اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا نہ اُن کا (راستہ) جن پر(تیرا) غضب ہوا اور نہ (اُن کا) جو گمراہ ہو چکے ہیں