Al-Bayan
Arabic size
ا
Urdu size
ا

Surah Al-Masad

The Palm Fiber • 5 Ayahs • Meccan

star

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ

1

ٹوٹ گئے ابولہب کے دونوں ہاتھ اور وہ نامُراد ہو گیا

مَا أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ

2

Translation pending review.

سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ

3

عنتقریب وہ داخل ہوگا لپٹیں مارتی آگ میں

وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ

4

اور (اُس کے ساتھ) اُس کی بیوی بھی جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے

فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍ

5

(اور) اُس کی گردن میں مونچھ کی رسّی (ہوگی)