Surah Al-Kawthar
Abundance • 3 Ayahs • Meccan
star
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ
1
(اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم) بےشک ہم نے آپۖ کو الکوثر عطا کیا
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ
2
پس آپۖ اپنے ربّ کے لیے نماز پڑھیں اور قربانی کیجئے
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ
3
�قیناً آپۖ کا جو دشمن ہے وہی بے نام و نشان ہوگا