Al-Bayan
Arabic size
ا
Urdu size
ا

Surah Al-Falaq

The Daybreak • 5 Ayahs • Meccan

star

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ

1

فرما دیجئے (اے میرے حبیبۖ) کہ میں پناہ مانگتا ہوں صبح کے رب کی

مِن شَرِّ مَا خَلَقَ

2

�ر اُس مخلوق کے شرّ سے جسے اُس نے پیدا کیا

وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ

3

اور (بالخصوص) رات کی تاریکی (میں نکلنے والے) کے شرّ سےجب وہ چھا جائے

وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ

4

اور (جادو ٹونہ کی غرض سے) گِرہوں پر پھونک مارنے والیوں کے شرّ سے

وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ

5

اور (ہر) حاسد کے شرّ سے جب وہ حسد کرنے لگے