Al-Bayan
Arabic size
ا
Urdu size
ا

Surah Al-Qari'ah

The Calamity • 11 Ayahs • Meccan

star

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ الْقَارِعَةُ

1

�لا دینے والی

مَا الْقَارِعَةُ

2

کیا ہے ہلا دینے والی ؟

وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْقَارِعَةُ

3

اور تم کیا جانو ! کیا ہے (وہ) ہلا دینے والی ؟

يَوْمَ يَكُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ

4

جس دن لوگ پروانوں کی طرح منتشر ہوں گے

وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنفُوشِ

5

اور پہاڑ دھنکی ہوئی رنگین اُون کی مانند ہوں گے

فَأَمَّا مَن ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ

6

پھر جس کے (نیکیوں کے) پلڑے بھاری ہوں گے

فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ

7

تو وہ دِل پسند عیش (و عشرت) میں ہوگا

وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ

8

اور جس کے (نیکیوں کے) پلڑے ہلکے ہوں گے

فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ

9

تو اُس کا ٹھکانہ گہری کھائی ہے

وَمَا أَدْرَاكَ مَا هِيَهْ

10

اور تم کیا جانو کیا ہے وہ (گہری کھائی) ؟

نَارٌ حَامِيَةٌ

11

ایک آگ ہے دہکتی ہوئی (استغفر الله)