Surah Al-Fil
The Elephant • 5 Ayahs • Meccan
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ
(اے نبیۖ) کیا آپۖ نے دیکھا نہیں کہ آپۖ کے رب نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا معاملہ کیا ؟
أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ
کیا اللہ تعالٰی نے اُن کی تدبیر کو اکارت نہیں کر دیا
وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ
اور اُن پر غول کے غول پرندے بھیج دیے
تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ
جو اُن پر کنکر کی پتھریاں برساتے تھے
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍ
پس اللہ نے اُنہیں کھائے ہوئے بُھوسے کی مانند بنا ڈالا