Al-Bayan
Arabic size
ا
Urdu size
ا

Surah Al-Asr

The Declining Day • 3 Ayahs • Meccan

star

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ وَالْعَصْرِ

1

زمانے کی قسم

إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ

2

بے شک انسان خسارے میں ہے

إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ

3

سوائے اُن (خوش نصیب) لوگوں کے جو ایمان لائے اور نیک اعمال کرتے رہے اور ایک دوسرے کو حق (پر ثابت قدم رہنے) کی تاکید کرتے رہے اور ایک دوسرے کو حق کی راہ میں آنے والی مشکلات پر) صبر کی تلقین کرتے رہے