Al-Bayan
Arabic size
ا
Urdu size
ا

Surah At-Takathur

The Rivalry in world increase • 8 Ayahs • Meccan

star

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ

1

غافل رکھا تمھیں کثرتِ (دنیا) کی خواہش نے

حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ

2

�ہاں تک کہ تم قبروں میں جا پہنچے

كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ

3

�رگز نہیں ! عنقریب تمھیں معلوم ہو جائے گا

ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ

4

پھر (سُن لو) ہرگز نہیں ! عنقریب تمھیں معلوم ہو جائے گا

كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ

5

�ر گز نہیں! اگر تم (اس کے انجام کو) یقینی طور سے جانتے (تو اس غفلت سے نکل آتے)

لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ

6

(جان لو کہ) تم لوگ دوزخ کو ضرور دیکھو گے

ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ

7

پھر (سُن لو کہ) تم دوزخ کو یقین کی آنکھ سے دیکھو گے

ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ

8

پھر تم سے اُس روز اُن نعمتوں کے بارے میں ضرور پوچھا جائے گا (جو تمھیں دنیا کی زندگی میں عطا کی گئی تھیں)